جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

آپ کا شکریہ، مگر یہ نہیں لے سکتا،اعتراز احسن نے چیف جسٹس کے صاحبزادے کا ’’تحفہ‘‘ واپس کردیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 31  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی )معروف قانون دان اعتراز احسن نے چیف جسٹس آف پاکستان کے صاحبزادے کی جانب سے جمع کرائے گئے جرمانے کے دس ہزار روپے واپس کر دئیے، اعتزاز احسن نے چیف جسٹس کے صاحبزادے کو بذریعہ چیک دس ہزار روپے واپس بھجوائے ۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے فارمولہ ملک کمپنیوں کی سماعت کے دوران اعتزازاحسن کی عدم موجودگی میں ان کے جونیئر وکیل کو دس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا تھا۔

تاہم یہ جرمانہ ادا نہیں کیا گیا تھا ۔دوبارہ سماعت ہونے پر چیف جسٹس نے اعتزاز احسن کو اس سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ جرمانہ جمع نہ کرائے جانے پر میرے بیٹے نے اپنی جیب سے اس کی ادائیگی کر دی ہے اور اس کی رسید اعتزاز احسن کو فراہم کر دی گئی تھی ۔نجی ٹی وی کے مطابق اعتزاز احسن نے 10ہزار روپے کا چیک چیف جسٹس پاکستان کے بیٹے کو بھجوا دیا ہے۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…