جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، شہباز شریف

datetime 26  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے‘ ماضی کی کرپشن‘ لوٹ مار اور غلط پالیسیوں کے باعث عالمی سطح پر پاکستان کا امیج متاثر ہوا‘ اربوں روپے کے قومی وسائل بچا کر پہلی بار بچت کی نئی مثال قائم کی گئی۔ پیر کو شہباز شریف نے منتخب نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ حکومت کے منصوبے شفافیت‘ رفتار اور اعلیٰ معیار کی خود گواہی دے رہے ہیں۔

حکومت کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ ٹھوس اقدامات سے پاکستان میں کرپشن کنٹرول کرنے کی عالمی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے۔ ماضی کے حکمرانوں نے وسائل کو بے دردی سے لوٹا ماضی کی کرپشن‘ لوٹ مار اور غلط پالیسیوںکے باعث عالمی سطح پر پاکستان کا امیج متاثر ہوا ہماری حکومت نے عوام کی کمائی کو دیانتداری سے فلاح عامہ کے منصوبوں پر خرچ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اربوں روپے کے قومی وسائل بچا کر پہلی بار بچت کی نئی مثال قائم کی گئی۔ عوام کی بے لوث خدمت ہمارا مشن ہے۔ جب تک جان میں جان ہے عوام کی خدمت کے مشن کو جانفشانی سے پورا کرتے رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…