ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

کراچی میں ہوائی فائرنگ کرنے اور پولیس کو گرفتاری کا چیلنج کرنے والے عدنان پاشا کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ سوچابھی نہ ہوگا، حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)راچی میں شارع فیصل پر ہوائی فائرنگ کر کے گرفتاری کا چیلنج کرنے والے عدنان پاشا کوگرفتارکرلیاگیاہے ،ذرائع کے مطابق عدنان پاشا کو جامعہ کراچی کے قریب سے رینجرز نے گرفتارکیاہے،تاہم گرفتاری کے بارے میں پولیس لاعلم ہے۔ پولیس کے مطابق عدنان پاشا کی گرفتاری کے لئے کوششیں جاری ہیں ۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے ملزم عدنان پاشا کو جامعہ کراچی کے قریب سے گرفتار کرکے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاہے۔عدنان پاشا کی گرفتاری سے

پولیس لاعلم ہے۔ ایس پی گلشن اقبال غلام مرتضی کے مطابق عدنان پاشا کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے گئے تاہم کامیابی نہیں ملی ہے ۔ عدنان پاشا کے رشتے داروں اور دوستوں کو حراست میں لے کر تفتیش کر رہے ہیں۔جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب عدنان پاشا نے اپنے موبائل فون سے شارع فیصل پر ہوائی فائرنگ کرنے اور پولیس کو گرفتار کرنے کا چیلنج دیا تھا ۔ میڈیا پر عدنان پاشا کی قانون شکنی کی وڈیو آنے پر وزیر داخلہ نے نوٹس لیتے ہوئے اسے گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…