جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

دھرنا گروپ نے عوام کی ترقی میں رخنہ ڈالنے کا ناقابل معافی جرم کیا،شہباز شریف

datetime 25  فروری‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نے عوام کی بے لوث خدمت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں، عوام منفی سیاست کے علمبرداروں کو ووٹ نہیں دیں گے، تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں بدترین کارکردگی دکھائی، دھرنا گروپ نے عوام کی ترقی میں رخنہ ڈالنے کا ناقابل معافی جرم کیا۔ اتوار کو شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ (ن) لیگ نے عوام کی بے لوث خدمت

کے ریکارڈ قائم کیے، جھوٹ بولنے والوں کے اصل چہرے عوام کے سامنے آچکے ہیں، نیازی صاحب جھوٹوں کے کپتان بن چکے ہیں، عوام منفی سیاست کے علمبرداروں کو ووٹ نہیں دیں گے، نیازی صاحب نے جھوٹ بولنے اور یوٹرن کے عالمی ریکارڈ بنائے ۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں بدترین کارکردگی دکھائی ، دھرنا گروپ نے عوام کی ترقی میں رخنہ ڈالنے کا ناقابل معافی جرم کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…