صحافت کی دنیا کا تاریخ ساز فیصلہ ،قصورجنسی سیکنڈل پر شاہد مسعود جھوٹے یا سچے نکلے ،جے آئی ٹی بننے کے بعد سب کچھ سامنے آگیا

26  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن منصور علی خان نے  نجی ٹی وی پر اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئے شاہد مسعود کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔منصورعلی خان کا کہنا تھا کہ  شاہد مسعود نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے قصور کی معصوم اور ننھی زینب کے قتل کیس پر جھوٹے دعوے کئے ،سپریم کورٹ کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتے ہوئے گمراہ کن خبر پر نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا۔لیکن جب سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا اور خبر کا ثبوت مانگا تو صاحب

نکلے کہانی باز، اب عدالت کسی کی بھی کہانیاں سننے کو تیار نہیں۔ لاہور سپریم کورٹ رجسڑی میں ذمہ دارصحافیوں کو بلا کر پوچھا گیا، سب نے ہی اس خبر سے لا تعلقی کا اظہار کیا۔ جے آئی ٹی بنی اور اگلے ہفتے رپورٹ پیش ہونے کے بعد سپریم کورٹ کی جانب سے ایک اور تاریخی فیصلہ سنایا جائے گا۔ جو پاکستان کی 70 برس کی صحافت میں ایک سنگ میل ثابت ہو گا،واضح رہے کہ شاہد مسعود نے زینب قتل کیس کے بعد ملزم عمران سے متعلق سنسنی خیز انکشافات کئے تھے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…