جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

گجرات میں لرزہ خیز واقعہ، رشتہ داروں کے گھر آئی ہوئی 16 سالہ لڑکی زیادتی کے بعد ذبح کر دی گئی، انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 26  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) گجرات میں سولہ سالہ لڑکی کو گلا کاٹ کر ہلاک کر دیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سولہ سالہ لڑکی جو ٹانڈہ کی رہائشی ہے اپنے رشتہ داروں کے گھر بھاگوال رہنے کے لیے آئی ہوئی تھی، گھر میں اکیلا ہونے کی وجہ سے مدثر نامی اس کے رشتہ دار نے اسے کمرے میں بند کرکے چھری سے گلا کاٹ دیا اور خود موقع سے فرار ہو گیا، ٹانڈہ پولیس اطلاع ملنے پر موقع واردات

پر پہنچی اور کرائم سین یونٹ نے شواہد اکٹھے کیے۔ پولیس کا اس بارے میں کہنا ہے کہ لڑکی کے ساتھ زیادتی ہوئی یا نہیں یہ رپورٹ آنے پر ہی معلوم ہو سکے گا۔ اس سولہ سالہ لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ میری بیٹی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مدثر نشہ کا عادی ہے جب اس نے گھر ہوئی مہمان لڑکی کو اکیلے دیکھا تو اس نے زیادتی کی اور قتل کرنے کے بعد وہاں سے فرار ہو گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…