بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

حکو مت پنجاب کی جانب سے 32ارب75کروڑ روپے سے زائد کے ترقیا تی کام با با بلھے شاہ کی نگری قصور کے نام

datetime 27  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(پ ر) پتوکی میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے تاریخی استقبال کی تیاریاں عروج پر ہیں،پتوکی میں شہبازشریف کا جلسہ پنجاب کی تاریخ رقم کردیگاہم اپنے حلقہ انتخاب سے سینکڑوں کاروں‘ٹریکٹرز‘ٹرالیوں اور موٹرسائیکلوں پرریلی کی صورت میں جلسہ گاہ تک پہنچیں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے علاقے کی ترقی کے لئے دن رات جدوجہد کرکے بھاری فنڈنگ سے مختلف منصوبے پایہ ء تکمیل تک پہنچائے ہیں اورانشاء اللہ آئندہ بھی

اپنے حلقہ کی تعمیروترقی کیلئے دن رات کوشاں رہیں گے۔انہوں نے کہاکہ پنجاب بھرمیں وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں جتنے میگاپراجیکٹس مکمل ہوئے ہیں اور زیرتعمیرہیں ماضی میں اس کی مثال نہیں ، شعبہ صحت میں42کروڑ 87لاکھ روپے سے زائد کے تاریخ سازمنصوبے ،شعبہ تعلیم کی ترقی کے لیے 2ارب12کروڑ 43 لاکھ روپے سے زائد کے تاریخ ساز منصوبے،ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپا رٹمنٹ کے تحت11ارب6 5کروڑ 26لاکھ روپے کے تاریخ سا ز اقدامات ،ضلع بھر میں پینے کے صا ف پانی کی فراہمی ۔ منصوبوں کی کل لاگت 3ارب 73 کروڑ روپے سے زائد،نکاسی آب کے نظام کی بحالی ۔ منصو بوں کی کل لاگت 7ارب 83کروڑ روپے سے زائد ،کھیلو ں کے فروغ کے لیے شہبا ز شریف سپورٹس کملیکس قصور کا قیام / افتتا ح ۔لاگت 46کروڑ 47لاکھ روپے،ارب 88کروڑ روپے سے زائد کی خطیر رقم سے ضلع بھر کی سڑکوں اور پلوں کی تعمیر و بحالی جبکہ خادم پنجاب دیہی روڈ زپروگرام کے تحت ،256.48کلو میٹر طویل سڑکو ں کی تعمیرو بحالی جس پر آنے والی4 لاگت 2ارب83کروڑ روپے ہیں دیگر منصوبوں میںگورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چندو بیگم کنگن پور،گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج مصطفی آباد،گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج

کھڈیاں،گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج الہ آباد،گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول نواز احمد روشن بھیلہ،سپیشل ایجوکیشن چونیاں،سپیشل ایجوکیشن پتوکی، لیدر ٹیکنالوجی قصور،رشیداں بی بی گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر فار گرلز روشن بھیلہ، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ رادھا کشن قصور(60بیڈ کا اضافہ)،عز یز بی بی ہسپتال روشن بھیلہ (40بیڈ کا اضافہ)،ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال قصور کی اپ گریڈیشن، کارڈیک سینٹر چونیاں،ٹراما سینٹر

پھول نگر،پھول نگر 22 11مکمل،ٹرامہ سینٹر پھول نگر،پھول نگر بائی پاس ٹو کوٹ رادھا کشن ہائی وے مکمل،پتوکی سے ہالہ روڈ کی تعمیر و بحالی، پتوکی جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر،اراضی ریکارڈ سینٹر کی بلڈنگ کی تعمیر،کمیونٹی سینٹر پتوکی زیر تعمیر، ہالا روڈ پر فلائی اوور کی تعمیر،پتوکی بائی پاس پر اوور ہیڈ برج کی تعمیر،شہباز شریف سپورٹس سٹیڈیم پتوکی میں فیملی کورٹ کا قیام،ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں سی ٹی سکین مشین

اور بلڈنگ کی تعمیر،قصور میں نئے بس ٹرمینل کا قیام، ماڈل بازار کی بلڈنگ کا قیام،قصورر بائی پاس فیز1،خادم پنجاب دیہی روڈ پروگرام،شیخ احمد، روشن بھیلہ کی تعمیر، گر لز کالج کھڈیاں کا قیام،کنگن پور کالج کا قیام،کمیونٹی سینٹر چونیاں کا قیام،کارڈیک سینٹر چونیاں کا قیام،سپیشل ایجوکیشن سنٹرزیر تعمیر،22 11 ریسکیو چونیاں زیر تعمیر،ڈگری کالج فار وومن چھانگا مانگا کا قیام،گورنمنٹ گرلز سیکنڈری سکول امراؤ علی خان روشن بھیلہ کا قیام،

گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول نواز احمد بیلہ کا قیام، گورنمنٹ کالج پتوکی میں سہولیات کی فراہمی جیسے بڑے منصوبے ضلع میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی عوام دوست خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ اپنے دورِاقتدارمیں ملک و قوم کی خدمت کی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف 27فروری کو پتوکی میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیرعلیٰ پنجاب کی پتوکی آمد کوحلقے کے عوام کے لیے

خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔ چیئرمین اور کونسلرز حضرات اپنے اپنے علاقوں کے عوامی مسائل بتائیں تاکہ وزیر ٰعلیٰ پنجاب کو بتا کر عوامی خدمت اور فلاح کے مزیدبڑے بڑے منصوبے منظور ہوسکیں اور ترقی کا سفر ایسے ہی جاری رہے۔ 27فروری کو عوام کا ایک سمندر پتوکی پہنچے گا تاکہ ایک بجے عوام اپنے قائد کا خطاب سن سکیں گے۔عوام کی ریکارڈ تعداد جلسہ میں شرکت کرکے اپنے قائد میاں شہبازشریف کا حوصلہ بڑھائے گی۔ جلسہ عام کے مثالی انتظامات کئے جارہے ہیں اور ایک جم غفیر جلسہ گاہ میں پہنچ کر مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کرے گا۔‎

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…