منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

اپریل فول پر مذاق کرنا مہنگا پڑ گیا، کئی گھروں میں صف ماتم،مرنے کی جھوٹی خبر دینے کے بعد کیا ہوا؟انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 3  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں یکم اپریل کو اپریل فول منایا جاتا ہے ، اس دن لوگ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے مذاق کرتے  ہیں اور انہیں جھوٹی خبریں دے کر محظوظ ہوتے ہیں، لیکن کبھی کبھار حد سے زیادہ مذاق  نقصان کا باعث بھی ہوتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ پنجاب کے شہر سانگلہ ہل میں پیش آیا۔ہوا کچھ یوں کہ

رواں ماہ یکم اپریل کو بیرون ملک رہنے والے کچھ لوگوں نے سانگلہ ہل میں اپنے اہل خانہ کو فون کر کے شرارتاً پیاروں کی ہلاکت کی جھوٹی خبر دی، ہلاکت کی خبر سن کر گھر میں صف ماتم بچھ گئی اور تمام خواتین غم سے نڈھال ہو گئیں۔حالات زیادہ سنجیدہ ہوئے تو نوجوانوں نے اپنی شرارت سے گھر والوں کو آگاہ کیا ، جس پر ان کی جان میں جان آ گئی ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…