پاکستان پیپلز پارٹی ہی ہے جو خواتین کی عزت کرتی ہے، ایک اور اہم خاتون رکن اسمبلی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کی منحرف رکن سندھ اسمبلی ہیر سوہونے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے جمعرات کو سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی وومن ونگ کی سربراہ ایم این اے فریال تالپور اور پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدرنثار احمد کھوڑو کی موجودگی… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی ہی ہے جو خواتین کی عزت کرتی ہے، ایک اور اہم خاتون رکن اسمبلی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا











































