سکھر(این این آئی)پاکستان آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی میں بطور کمیشنڈ آفیسر بھرتی کے لیے 142پی ایم اے لانگ کورس آن لائن رجسٹریشن 2اپریل سے شروع ہے جس کی آخری تاریخ 8مئی2018مقرر کی گئی ہے ۔ امیدوار مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کے
فون نمبر071-5085599اور موبائل 0303-3573741پر رابطہ کیا جاسکتا ہے یا پاکستان آرمی کی ویب سائیٹ www.joinpakarmy.gov.pkکوبھی وزٹ کیا جا سکتا ہے ۔