آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی بھرپور کامیابی حاصل کی کرے گی ،یاسمین راشد
لاہور (این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ قوم اپنی لوٹی ہوئی پائی پائی کی وصولی چاہتی ہے ، آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی بھرپور کامیابی حاصل کی کرے گی ، پی ٹی آئی کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ۔اپنے ایک بیان… Continue 23reading آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی بھرپور کامیابی حاصل کی کرے گی ،یاسمین راشد











































