منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی بھرپور کامیابی حاصل کی کرے گی ،یاسمین راشد

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ قوم اپنی لوٹی ہوئی پائی پائی کی وصولی چاہتی ہے ، آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی بھرپور کامیابی حاصل کی کرے گی ، پی ٹی آئی کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ۔اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ حکمرانوں نے ملکی معیشیت تباہ کر دی ہے ، ڈالر کی قیمت کو کنٹرول کرنے

میں موجودہ کٹھ پتلی حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے ،روپے کی قیمت میں کمی اور ڈالر کی قیمت بڑھنے سے ملکی قرضوں میں خطر ناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے ، اس تمام بحران اور تباہی کے زمہ دار نواز شریف مافیا ہے ، پی ٹی آئی ملک کو ایک دیانت دار قیادت فراہم کرے گی اور عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے اور فرسودہ نظا م کی تبدیلی تک پی ٹی آئی چین سے نہیں بیٹھے گی ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…