ایف آئی اے نے الطاف حسین منی لانڈرنگ کے ذریعے کروڑوں بھیجنے والے10 موجود اور سابق ارکان پارلیمنٹ کو طلب کر لیا،ان ارکان پارلیمنٹ کی تفصیلات جاری کر دی گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ کے دس موجودہ اور سابق ارکان پارلیمنٹ کو طلب کر لیا ، طلبی کے نوٹسز ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی طرف سے جاری کئے گئے ہیں، متحدہ رہنماوں پرغیر قانونی طریقے سے جمع… Continue 23reading ایف آئی اے نے الطاف حسین منی لانڈرنگ کے ذریعے کروڑوں بھیجنے والے10 موجود اور سابق ارکان پارلیمنٹ کو طلب کر لیا،ان ارکان پارلیمنٹ کی تفصیلات جاری کر دی گئیں