منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

اسحاق ڈار اثاثہ جات کیس، منصور رضا کے وکیل صفدر ہائی کورٹ بار جاوید اکبر کی جج محمد بشیر سے شدید بدتمیزی، احاطہ عدالت میں ہی قانون کی دھجیاں اُڑا دیں

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت میں جج سے بدتمیزی کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر جاوید اکبر نے کہا کہ ملزم عدالت میں موجود تھا لیکن وارنٹ جاری کیے گئے، جاوید اکبر نے کہا کہ وارنٹ جاری کرنا قانونی تقاضوں کے خلاف ہے، انہوں نے کہا کہ عدالتوں کا ٹائم ہوتا ہے ساڑھے آٹھ بجے، لیکن جج صاحب وقت سے پہلے صبح آٹھ بجے عدالت لگا کر بیٹھ گئے۔

احتساب عدالت میں جج سے ملزم کے وکیل نے بدتمیزی کی، جاوید اکبر نے کہاکہ میں چند منٹ کے لیے جج صاحب کے سامنے عدالت سے باہر گیا ہوں لیکن میرے موکل کے خلاف جج نے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، حالانکہ میں عدالت کے احاطے میں موجود تھا جج صاحب کی یہ حرکت قانونی تقاضوں کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے اور مجھے بڑا افسوس ہے کہ میں نے یہ کالا کوٹ اس طرح کے ججوں کے ہوتے ہوئے کیوں پہنا ہوا ہے۔ اس سے قبل صدر ہائی کورٹ بار جاوید اکبر وکالت نامہ پھینک کر چلے گئے، جاوید اکبر نے کہاکہ خود بھی جا رہا ہوں اور ملزم کو بھی لے جا رہا ہوں، عدالت نے ملزم منصور رضا کی طلبی کے لیے تین بار آواز لگوائی لیکن ملزم پیش نہ ہوئے، جج محمد بشیر نے جاوید اکبر سے کہا کہ آپ آرام سے بات کریں اور اپنا وکالت نامہ دیں، احتساب عدالت نے ملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اور جاوید اکبر کو شوکاز نوٹس جاری کیا۔  احتساب عدالت میں جج سے بدتمیزی کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر جاوید اکبر نے کہا کہ ملزم عدالت میں موجود تھا لیکن وارنٹ جاری کیے گئے، جاوید اکبر نے کہا کہ وارنٹ جاری کرنا قانونی تقاضوں کے خلاف ہے، انہوں نے کہا کہ عدالتوں کا ٹائم ہوتا ہے ساڑھے آٹھ بجے، لیکن جج صاحب وقت سے پہلے صبح آٹھ بجے عدالت لگا کر بیٹھ گئے۔ احتساب عدالت میں جج سے ملزم کے وکیل نے بدتمیزی کی



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…