منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان، کس صوبے میں کتنے ہزار گریجویٹ بے روزگار ہیں؟ حیرت انگیز اعداد و شمار جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا میں 83ہزار گریجویٹس بیروز گار ہیں وفاقی لیبر فورس کے سروے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے 83ہزار گریجویٹ بیروزگار میں 20ہزار خواتین اور 63ہزار مرد گریجویٹس شامل ہیں ۔ملک میں مجموعی طور پر بیروزگار گریجویٹس کی تعداد سوا پانچ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جن میں 2لاکھ 13ہزار مرد اور

تین لاکھ آٹھ ہزار خواتین شامل ہیں۔پنجاب میں سوا پانچ لاکھ گریجویٹس ، بلوچستان میں 11ہزار،سندھ میں 97ہزار، اسلام آباد میں پونے سات ہزار گریجویٹس بیروز گار ہیں لیبر فورس کی یہ رپورٹ 2014-15میں ہونے والی سروے کی ہیں جبکہ اس کے بعد پانچ سالہ رپورٹ تیاری کے آخری مرحلے میں ہیں جس کو رواں سال کے آخر تک جاری کردیا جائے گا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…