ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت پر مقدمات بنائے جائیںگے تو کام کون کریگا،مریم نواز

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب ساری حکومت پر مقدمات بنا دیئے جائیں گے تو کام کون کرے گا‘والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہوئی ہے، ان کی ریڈیو تھراپی جاری ہے۔بدھ کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا کہ صبح سے رات تک

عدالتوں میں بٹھادیاجاتا ہے، اگر اس طرح ساری حکومت پر مقدمات بنا دیئے جائیں گے تو کام کون کرے گا۔بیگم کلثوم نواز کی علالت پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہوئی ہے، ان کی ریڈیو تھراپی جاری ہے، جب وہ مکمل ہوگی تو معلوم ہوگا کہ مرض کی نوعیت کیسی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…