پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت اب بڑھائی گئیں تو اسمبلی کے اندر اور باہر بھرپور احتجاج کرینگے ،اعجاز احمد چوہدری
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ نا اہل حکمران غریب عوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرانے جا رہی ہے جو قابل مذمت ہے ،(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اقتدار میں آ کر غریب عوام کا خون چوسا ہے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت اب بڑھائی گئیں تو اسمبلی کے اندر اور باہر بھرپور احتجاج کرینگے ،اعجاز احمد چوہدری