محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم اور زیر نگرانی 71تنظیموں کی فہرست جاری کردی ،ان تنظیموں کی معاونت یا مالی امداد قابل سزا جرم ہوگی،عوام کو انتباہ جاری
لاہور ( این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم اور زیر نگرانی 71تنظیموں کی فہرست جاری کرتے ہوئے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ ایسی تنظیموں کی معاونت یا مالی امداد قابل سزا جرم ہے اس لئے عطیات اور صدقات دیتے وقت اچھی طرح جانچ پڑتال اوراطمینان کریں ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب… Continue 23reading محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم اور زیر نگرانی 71تنظیموں کی فہرست جاری کردی ،ان تنظیموں کی معاونت یا مالی امداد قابل سزا جرم ہوگی،عوام کو انتباہ جاری