قانون میں کمی کی نشاندہی کر سکتے ہیں،پارلیمنٹ کو مجبور نہیں ، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
اسلام آباد(سی پی پی) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو قانون سازی پر مجبور نہیں کر سکتے تاہم قانون یا کسی معاملے میں کمی کی نشاندہی کر سکتے ہیں۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری سے متعلق ازخود… Continue 23reading قانون میں کمی کی نشاندہی کر سکتے ہیں،پارلیمنٹ کو مجبور نہیں ، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار