بلوچستان میں اراکین اسمبلی کوکیسے مجبور کیا گیا کہ وہ تحریک عدم اعتماد کا ساتھ دیں؟اراکین خودکشی کرنے کو بھی تیار تھے،محمود خان اچکزئی کے چونکا دینے والے ا نکشافات
کوئٹہ (این این آئی ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ بلوچستان میں اراکین اسمبلی کو شدید دباؤ کے بعد مجبور کیا گیا کہ وہ تحریک عدم اعتماد کا ساتھ دیں ،بعض اراکین خودکشی کرنے کو بھی تیار تھے ،سینیٹ انتخابات میں منڈی لگی اور وہ شخص… Continue 23reading بلوچستان میں اراکین اسمبلی کوکیسے مجبور کیا گیا کہ وہ تحریک عدم اعتماد کا ساتھ دیں؟اراکین خودکشی کرنے کو بھی تیار تھے،محمود خان اچکزئی کے چونکا دینے والے ا نکشافات











































