محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کردی،ملک کے مختلف علاقوں میں کتنے دن لگاتاربارشیں ہوں گی، زبردست خبرسنادی گئی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور و سطی علاقوں میں بارش کی پیشنگوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کے روز مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، کشمیر، گلگت بلتستان، مری اور گلیات میں برف باری کا بھی امکان ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کردی،ملک کے مختلف علاقوں میں کتنے دن لگاتاربارشیں ہوں گی، زبردست خبرسنادی گئی