دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ صرف طاقت کے استعمال سے نہیں کیا جاسکتا ، ممنون حسین
اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ صرف طاقت کے استعمال سے نہیں کیا جاسکتا بلکہ اس کے لیے ضروری ہے کہ زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے جامع حکمت عملی وضع کی جائے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیاں تاریخی… Continue 23reading دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ صرف طاقت کے استعمال سے نہیں کیا جاسکتا ، ممنون حسین











































