ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجٹ میں کون کون سے ٹیکس لگیں گے، حکومت نے پاکستانی عوام کو بڑا سرپرائز دیدیا، اہم اعلان سامنے آگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریوینیو ہارون اختر نے کہا ہے کہ بڑھتا ہوا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑا چیلنج ہے ٗ پاکستان کے دیگر اعداد و شمار بہتر رہے، نئے مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا ٗ نان فائلز کا ٹیکس ریٹ مزید بڑھایا جائے گا۔انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ہارون اختر نے کہا کہ ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پر تعیش زندگی گزانے والوں کی

فہرست پر کام جاری ہے ٗدرآمدات بڑھنے اور برآمدات کم ہونے کی وجہ سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی ہوئی ہے، پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 6 فیصد کے قریب ہے ٗشرح سود کم سطح پر ہونے کے فوائد بھی ملے جبکہ مہنگائی کی شرح بھی کم سطح پر ہے۔ہاروان اختر نے کہا کہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائیگا البتہ نان فائلرز کے ٹیکس ریٹ کو مزید بڑھایا جائیگا تاکہ وہ خود فائلر بن جائے اور کم ٹیکس کا فائدہ لے سکے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…