منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

جنرل کیانی نے 2013کے الیکشن میں ن لیگ کو کیسے جتوایا؟کتنے ایم این ایز کو راتوں رات ن لیگ میں شامل ہونے کا پیغام دیا گیا تھاعدلیہ کے خلاف مہم پر نواز شریف کے رابطہ کرنے پر کیا جواب دیا گیا؟حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 27  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)2013کے انتخابات میں جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ن لیگ کی مدد کی ، ن لیگ کیساتھ ابھی بھی رابطے میں ہیں ، حامد میر کے انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2013کے الیکشن میں سابق آرمی چیف جنرل(ر) اشفاق پرویز کیانی نے ن لیگ کی مدد کی تھی۔ خیال رہے کہ

جنرل(ر)اشفاق پرویز کیانی اس وقت آرمی چیف تھے۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ جنرل کیانی نے 25آزاد ایم این اے ن لیگ میں شامل کروائے اور میں وقت آنے پر ان کے نام بھی بتائوں گا۔ حامد میر نے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کے ابھی بھی جنرل کیانی سے رابطے ہیں تاہم ن لیگ کو واضح پیغام دے دیا گیا ہے کہ عدالت کے خلاف ن لیگ کسی تعاون کی امید نہ رکھے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…