اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی کارکن تیار ہوجائیں ،بلاول بھٹو
سرگودھا(این این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا کہ اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی کارکن تیار ہوجائیں۔پارٹی مظلوم اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے تحفظ کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی انہوں نے یہاں پیپلز سیکرٹریٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں کہا کہ پیپلز پارٹی کی رکنیت… Continue 23reading اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی کارکن تیار ہوجائیں ،بلاول بھٹو