ایک گھر سے 3بھائیوں کے جنازے اٹھنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا،افسوسناک واقعہ کیسے پیش آیا ،جانئے
گوجرانوالہ(این این آئی)گوجرانوالہ کے علاقہ الیاس کالونی میں بھائی کی موت کے صدمے سے دوبھائی بھی جاں بحق ہوگئے۔بتایا گیا ہے کہ الیاس کالونی میں 35سالہ زاہد نے نا معلوم وجوہات کی بناء پر گولی مارکرزندگی کا خاتمہ کر لیا ۔چھوٹے بھائی کی موت کی خبرسنتے ہی بڑے بھائی عباس کو دل کا دورہ پڑگیا… Continue 23reading ایک گھر سے 3بھائیوں کے جنازے اٹھنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا،افسوسناک واقعہ کیسے پیش آیا ،جانئے