اپنے کیس کا فیصلہ ہونے تک نیب قانون کو ختم کرنے کے حق میں نہیں : وزیراعظم کو تجویز دو ں گا نئی حکومت آنے تک غیر موثر کردیاجائے ، نواز شریف
اسلام آباد( این این آئی )سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ نیب کا قانون ڈکٹیٹر کا بنایا ہوا کالا قانون ہے اور انشا اللہ ہم اسے ختم کریں گے ، میں اپنے کیس کا فیصلہ ہونے تک اسے ختم کرنے کے حق میں نہیں لیکن آج ہفتہ وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات… Continue 23reading اپنے کیس کا فیصلہ ہونے تک نیب قانون کو ختم کرنے کے حق میں نہیں : وزیراعظم کو تجویز دو ں گا نئی حکومت آنے تک غیر موثر کردیاجائے ، نواز شریف











































