معروف عالم دین مولانا محمد اشرف گولڑوی انتقال کر گئے، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت،عقیدت مند زارو قطار روتے رہے
جہانیاں(آئی این پی) جماعت اہلسنت کے معروف عالم دین،جامعہ مسجدجیلانی جہانیاں کے مرکزی خطیب حضرت علامہ مولانا محمد اشرف چشتی گولڑوی انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ جہانیاں گورنمنٹ ہائی سکول میں ادا کی گئی،نمازجنازہ صاحبزادہ سید ارشد سعیدکاظمی شاہ نے پڑھائی نماز جنازہ میں مختلف مکتبہ فکر سے وابستہ شخصیات نے ہزاروں کی… Continue 23reading معروف عالم دین مولانا محمد اشرف گولڑوی انتقال کر گئے، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت،عقیدت مند زارو قطار روتے رہے







































