بیرون ملک فرار کیس میں جیل حکام نے شاہ رخ جتوئی کو عدالت میں پیش کرنے سے انکار کردیا
کراچی(این این آئی)بیرون ملک فرار کیس میں جیل حکام نے شاہ رخ جتوئی کو عدالت میں پیش کرنے سے انکار کردیا۔کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں شاہ زیب قتل کیس کے سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی کے خلاف بیرون ملک فرار کیس کی سماعت ہوئی۔ جیل حکام نے مجرم شاہ رخ جتوئی… Continue 23reading بیرون ملک فرار کیس میں جیل حکام نے شاہ رخ جتوئی کو عدالت میں پیش کرنے سے انکار کردیا





































