مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی ، نام سامنے آگئے
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ کے 3مارچ کو ہونے والے انتخابات کیلئے پنجاب اور اسلام آباد سے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ، باضابطہ اعلان (آج) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ماڈل ٹاؤن میں ہونے والی ملاقات کے بعد… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی ، نام سامنے آگئے