قومی گرڈ سے الگ بلاتعطل سستی ترین بجلی کی فراہمی،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا کام کردکھایا،تیاریاں آخری مراحل میں داخل، حیرت انگیز انکشافات
پشاور(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم و توانائی محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے 253 میگاواٹ کے ہائیڈل پراجیکٹس پر کام شروع کیا تھا جن میں سے 74 میگاواٹ کے پراجیکٹس مکمل ہوچکے ہیں جبکہ بقایا بھی بہت جلد مکمل کردئیے جائیں گے۔ جس سے نہ صرف لوگوں کو روزگار کے… Continue 23reading قومی گرڈ سے الگ بلاتعطل سستی ترین بجلی کی فراہمی،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا کام کردکھایا،تیاریاں آخری مراحل میں داخل، حیرت انگیز انکشافات







































