منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ملک میں عدم برداشت کے کلچر کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہیے، انتہا پسندرویوں کے ذریعے سیاسی عمل کو نقصان نہ پہنچایا جائے قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق کا بیان

datetime 7  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق نے کہا ہے کہ ملک میں عدم برداشت کے کلچر کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہیے اور انتہا پسندرویوں کے ذریعے سیاسی عمل کو نقصان نہ پہنچایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ کے جلسہ پر حملہ سیاسی سرگرمیوں کو محدود کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے اور تمام

مکاتب فکر کو مل کر دہشت گردوں کی ان کارروائیوں کی بھر پور مذمت اور عدم برداشت کے کلچر کے خاتمے کیلئے منظم اقدامات کرنا ہونگے ۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ بروقت انتخابات اور جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے سیاسی ماحول کا ساز گار ہونا ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم انتہا پسندی اور عدم برداشت کے رویوں کی بھر پور مخالف ہے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…