جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

(ن) لیگ نے اپنا ایک اور جلسہ ملتوی کردیا 9مئی کو ہونیوالا جلسہ اب کب ہوگا؟جانئے

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

سوات(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) نے 9 مئی کو شانگلہ میں ہونے والا جلسہ کان کنوں کی اموات کے باعث ملتوی کر دیا ۔ جلسہ سے میاں نواز شریف اور مریم نواز نے خطاب کرنا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ملک بھر سے جلسوں کے شیڈول میں شانگلہ میں 9 مئی اور بونیر میں 12 مئی کو جلسہ کرنا تھا

جبکہ کوئٹہ میں کان کنوں کی اموات کے باعث شانگلہ کا 9 مئی کا جلسہ اب عید کے بعد نئی تاریخ دی جائے گی جبکہ بونیر 12 مئی کا جلسہ اب 14 مئی کو ہو گا۔ صوبائی صدر امیر مقام کا کہنا تھا کہ کوئٹہ کان کنوں کی موت کے باعث اب شانگلہ جلسہ عید کے بعد نئی تاریخ دے دی جائے گی جبکہ بونیر کا جلسہ 12 کی بجائے 14 مئی کو ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…