جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے رانا ثنا اللہ کیخلاف چیف جسٹس کو درخواست د یدی

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کیخلاف چیف جسٹس کو درخواست د یتے ہوئے استدعا کی ہے رانا ثناء اللہ نے خواتین سے متعلق توہین آمیز بیان دیا، چیف جسٹس ثاقب ان کے بیان پر از خود نوٹس لیں۔ پیر کو تحریک انصاف کی

رہنما عظمی کارداد نے رانا ثناء اللہ کے خلاف چیف جسٹس کو درخواست دے دی، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ رانا ثناء اللہ نے خواتین سے متعلق توہین آمیز بیان دیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ چیف جسٹس ثاقب نثار رانا ثناء اللہ کے بیان پر از خود نوٹس لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…