منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

اہم ترین سرکاری محکمے میں کلرکوں سے جان چھڑانے کا منصوبہ تیار ،اہلکار چھٹی، سزا، اے سی آر سمیت تمام کام اب ہیلپ ڈیسک کرے گا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) لاہور پولیس نے کلرکوں سے جان چھڑانے کا منصوبہ تیار کر لیا‘ ڈی آئی جی آفس میں ہیلپ ڈیسک تیار کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے سافٹ ویئر تیار کر لیا۔ اہلکاروں کو دفتری امور کے لیے کلرک مافیا کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پیش آئے گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے

پی آئی ٹی بی کے افسروں سے اپنے دفتر میں ملاقات کی۔ جس میں انہیں نئے سافٹ ویئر سے متعلق بریف کیا گیا ڈی آئی جی اپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کا کہنا تھا کہ ہیلپ ڈیسک کی مدد سے کانسٹیبلز کے تمام دفتری امور خود کار سسٹم کی مدد سے حل کیے جائیں گے۔ اہلکار چھٹی، سزا، اے سی آر سمیت دیگر امور کے بارے میں ہیلپ ڈیسک سسٹم کے ذریعے مدد لے سکے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…