فیض آباد دھرنہ حکومت ساتھ تو نہیں ملی ہوئی تھی؟ جسٹس مظہر عالم میاں خیل کا استفسار
اسلام آباد (آن لائن )فیض آباد دھرنہ ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے استفسار کیا ہے کہ دھرنے والے لاہور سے چلے کسی نے نہیں روکا،لیاقت باغ آکر ایک روز قیام کیا کسی نے روکا؟ حکومت ساتھ تو نہیں ملی ہوئی تھی؟ جسٹس مشیر عالم نے… Continue 23reading فیض آباد دھرنہ حکومت ساتھ تو نہیں ملی ہوئی تھی؟ جسٹس مظہر عالم میاں خیل کا استفسار