نواز شریف پر جوتا پھینک کر گری ہوئی حرکت کی گئی،بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف پر جوتا پھینکنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف پر جوتا پھینک کر گری ہوئی حرکت کی گئی، اس سے سیاسی قیادت کے احترام کے لئے خطرات پیدا ہوں گے، عدم برداشت کے کلچر کو… Continue 23reading نواز شریف پر جوتا پھینک کر گری ہوئی حرکت کی گئی،بلاول بھٹو زرداری