پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

بھارت میں ان پڑھ لالو پرشاد نے ریلوے کو منافع بخش بنایا،پاکستان ریلوے میں 60ارب روپے کا نقصان کیسے ہوگیا؟خواجہ سعد رفیق بھی بُری طرح پھنس گئے،سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے

datetime 7  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریلوے میں مبینہ 60ارب روپے کے نقصان پر ازخود نوٹس لے لیا۔ عدالت نے سیکرٹری ریلوے، ارکان ریلوے بورڈ کو آڈٹ رپورٹس سمیت طلب کر لیا۔گزشتہ روز سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کیوں نہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو طلب کیا جائے۔ افسران آئندہ سماعت پر پیش ہو کر60ارب روپے کے

نقصان کی وجوہات بتائیں، بھارت کا وزیر ریلوے لالو پرشاد ان پڑھ آدمی تھا، لیکن ادارے کو منافع بخش بنایا، آج لالو پرشاد کی تھیوری کو ہاورڈ یونیورسٹی میں پڑھایا جا رہا ہے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ ہمارے ہاں صرف جلسوں میں ریلوے کے منافع بخش ہونے کے دعوے کیے جاتے ہیں، ریلوے کی اصل صورتحال مختلف ہے، یہ بادشاہت تھوڑی ہے کہ جس کا جو جی چاہے کرتا پھرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…