نوازشریف پر جوتا پھینکنا قابل مذمت ہے ، مریم اورنگزیب
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف پر جوتے پھینکنے کے واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے میں عدم برداشت کارجحان ہے،ایسے واقعات منصوبہ بندی سے کرائے جاتے ہیں۔ اتوار کو وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف… Continue 23reading نوازشریف پر جوتا پھینکنا قابل مذمت ہے ، مریم اورنگزیب