بس سٹاپ پر کھڑی نوجوان لڑکی دن دیہاڑے اغواء،اوباش نوجوانوں نے ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کھیت میں پھینک دیا،حالت تشویشناک
احمدیار(مانیٹرنگ ڈیسک) چاراوباش نوجوانوں نے جواں سالہ دوشیزہ کو اغواء کرکے ہوس کا نشانہ بناڈالا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 33/EB کے رہائشی محمدیار کی بیٹی یاسمین دریاڈھنگ سٹاپ پر کھڑی تھی کہ اوباش وقاص نے تین کس ساتھیوں سے ملکر زبردستی کار میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے اور زیادتی کا نشانہ… Continue 23reading بس سٹاپ پر کھڑی نوجوان لڑکی دن دیہاڑے اغواء،اوباش نوجوانوں نے ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کھیت میں پھینک دیا،حالت تشویشناک