عدالت نے تحریک انصاف کے اہم رہنما کو ہتک عزت کیس میں جرمانہ کر دیا
جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سابق امیدوار برائے این اے 62 چوہدری ثقلین پر ہتک عزت کیس میں ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج سوہاوا نے ہتک عزت کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما چوہدری ثقلین نے جرمانہ عائد نہ کیا تو انہیں… Continue 23reading عدالت نے تحریک انصاف کے اہم رہنما کو ہتک عزت کیس میں جرمانہ کر دیا







































