اس بار کتنی شدید گرمی پڑے گی،محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کردی،گزشتہ سانحات کو سامنے رکھتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ریڈ الرٹ جاری
کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں مئی اور جون میں سخت گرمی پڑ سکتی ہے جس کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ اس لیے کراچی کی عوام تیار رہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو کا… Continue 23reading اس بار کتنی شدید گرمی پڑے گی،محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کردی،گزشتہ سانحات کو سامنے رکھتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ریڈ الرٹ جاری