جعلی ڈگری اسکینڈل کیس ، شعیب شیخ کی درخواست مسترد ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
کراچی (این این آئی) کراچی کی مقامی عدالت نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کیس میں ملزم شعیب شیخ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سماعت 19فروری تک ملتوی کردی ہے ۔ہفتہ کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی ۔مرکزی ملزم ایگزیکٹ… Continue 23reading جعلی ڈگری اسکینڈل کیس ، شعیب شیخ کی درخواست مسترد ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا