اہم سیاسی رہنما پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ ،ساتھی سمیت شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا
نوشہرہ(آئی این پی)نوشہرہ میں جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنما اور پی کے 12 کے سابق امیدوار مفتی امتیاز علی حقانی پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ جس کے نتیجے میں مفتی امتیاز سمیت طالب علم شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال پہنچادئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے رہنما… Continue 23reading اہم سیاسی رہنما پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ ،ساتھی سمیت شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا