زینب کے قاتل کی سرعام پھانسی ،قانون میں ترمیم کی ضرورت نہیں، پنجاب حکومت کے پاس سزا کیلئے جگہ تبدیل کرنے کا اختیار ہے،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
لاہور( این این آئی )زینب قتل کیس میں پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ نے قاتل کی سرعام پھانسی کیلئے تجاویز پنجاب حکومت کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ پنجاب پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ سرعام پھانسی کیلئے قانون میں ترمیم کی ضرورت نہیں، پنجاب حکومت کے پاس سزا کیلئے جگہ تبدیل کرنے کا اختیار ہے، جہاں پر… Continue 23reading زینب کے قاتل کی سرعام پھانسی ،قانون میں ترمیم کی ضرورت نہیں، پنجاب حکومت کے پاس سزا کیلئے جگہ تبدیل کرنے کا اختیار ہے،بڑا فیصلہ کرلیاگیا