ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

کانگو میں طوفانی بارشیں ، ہزاروں افراد بے گھر ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

datetime 11  جنوری‬‮  2018

کانگو میں طوفانی بارشیں ، ہزاروں افراد بے گھر ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

کانگو (این این آئی)افریقی ملک کانگو میں طوفانی بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک اور 5 ہزار سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمہوریہ ریپبلک کانگو میں 3 جنوری سے شروع ہونے والی بارشوں کا سلسلہ 7 جنوری تک جاری رہا… Continue 23reading کانگو میں طوفانی بارشیں ، ہزاروں افراد بے گھر ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

معصوم زینب کے بعد ایک اور لڑکی زیادتی کے بعد قتل ، افسوسناک تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 11  جنوری‬‮  2018

معصوم زینب کے بعد ایک اور لڑکی زیادتی کے بعد قتل ، افسوسناک تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھاکے علاقہ تصورآباد میں مبینہ طورپر پندرہ سالہ لڑکی کوزیادتی کے بعدقتل کردیاگیا، جبکہ اسی علاقہ میں قتل کی دوسری واردات میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا قتل کی بیک وقت دووارداتوں نے پولیس کو ہلاک رکھ دیا،تفصیلات کے مطابق تھانہ بھلوال کے علاقہ چک نمبرپندرہ تصورآباد… Continue 23reading معصوم زینب کے بعد ایک اور لڑکی زیادتی کے بعد قتل ، افسوسناک تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

دوسروں کی تہذیب کا لبادہ اوڑھنے کی بجائے اپنی تہذیب کو پروان چڑھائیں، خاتون اول کی تلقین

datetime 11  جنوری‬‮  2018

دوسروں کی تہذیب کا لبادہ اوڑھنے کی بجائے اپنی تہذیب کو پروان چڑھائیں، خاتون اول کی تلقین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون اول بیگم محمودہ ممنون حسین نے کہا ہے کہ اگر ہم اخلاقِ حسنہ پر عمل پیرا ہو جائیں تو بہت سی معاشر تی برائیو ں سے بچ سکتے ہیں۔اسلام وہ مذہب ہے جو اخلاق پر سب سے زیادہ زور دیتا ہے۔ خاتون اول بیگم محمودہ ممنون حسین نے یہ بات… Continue 23reading دوسروں کی تہذیب کا لبادہ اوڑھنے کی بجائے اپنی تہذیب کو پروان چڑھائیں، خاتون اول کی تلقین

چیف جسٹس کے پاس عورتوں نے جا کر ان کے انصاف کے بارے میں کیاکہا؟ حیران کن سوال !

datetime 11  جنوری‬‮  2018

چیف جسٹس کے پاس عورتوں نے جا کر ان کے انصاف کے بارے میں کیاکہا؟ حیران کن سوال !

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ و تعمیرات نے قصور واقعے کی شدید مذمتکرتے ہوئے متعلقہ حکام سے قصور واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ،کمیٹی اجلاس میں وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات اکرم خان درانی پھٹ پڑے اور کہا کہ چیف جسٹس کے پاس عورتیں گئیں انہوں نے کہا کہ آپ ہماری کروڑوں… Continue 23reading چیف جسٹس کے پاس عورتوں نے جا کر ان کے انصاف کے بارے میں کیاکہا؟ حیران کن سوال !

سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج میں کون تھا؟قصور کی بے قصور زینب کے چچا نے انکشاف کر دیا

datetime 11  جنوری‬‮  2018

سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج میں کون تھا؟قصور کی بے قصور زینب کے چچا نے انکشاف کر دیا

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک)قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 7 سالہ زینب کے چچا نے بتایا ہے کہ زینب اپنی خالہ کے گھر روزانہ قرآن پاک پڑھنے جاتی تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے زینب کے چچا مدثر نے بتایا کہ زینب ان کے 7 سالہ بیٹے عثمان کے ساتھ ہر روز اپنی… Continue 23reading سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج میں کون تھا؟قصور کی بے قصور زینب کے چچا نے انکشاف کر دیا

ایس ایس جی کمانڈوز مشکل گھڑی میں کیا کرتے ہیں؟ وزیراعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ چراٹ میں ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، شاہد خاقان عباسی نے ایس ایس جی کمانڈوز کے ہتھیاروں کے ساتھ کیا کیا؟

datetime 11  جنوری‬‮  2018

ایس ایس جی کمانڈوز مشکل گھڑی میں کیا کرتے ہیں؟ وزیراعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ چراٹ میں ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، شاہد خاقان عباسی نے ایس ایس جی کمانڈوز کے ہتھیاروں کے ساتھ کیا کیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی قربانیوں کی بدولت پاکستان میں امن ممکن ہوسکا ہے۔ جمعرات کو شاہد خاقان عباسی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ چراٹ میں اسپیشل سروس گروپ (ایس ایس جی) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز… Continue 23reading ایس ایس جی کمانڈوز مشکل گھڑی میں کیا کرتے ہیں؟ وزیراعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ چراٹ میں ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، شاہد خاقان عباسی نے ایس ایس جی کمانڈوز کے ہتھیاروں کے ساتھ کیا کیا؟

میں نے زینب کے قاتل کے بارے میں یہ بات نہیں کہی، چیف جسٹس ثاقب نثار نے تردید کر دی

datetime 11  جنوری‬‮  2018

میں نے زینب کے قاتل کے بارے میں یہ بات نہیں کہی، چیف جسٹس ثاقب نثار نے تردید کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خود سے منسوب احمد رضا قصوری کے بیان کی تردید کردی۔ترجمان سپریم کورٹ سے جاری بیان کے مطابق چیف جسٹس نے آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے رہنما احمد رضا قصوری سے کمسن بچی زینب کے قتل کے ملزم کی گرفتاری سے… Continue 23reading میں نے زینب کے قاتل کے بارے میں یہ بات نہیں کہی، چیف جسٹس ثاقب نثار نے تردید کر دی

سانحہ ماڈل ٹائون اور سانحہ قصور اب ایک ہو گئے، رانا ثنا اور شہباز شریف بری طرح پھنس گئے، طاہر القادری کا دھماکہ دار اعلان

datetime 11  جنوری‬‮  2018

سانحہ ماڈل ٹائون اور سانحہ قصور اب ایک ہو گئے، رانا ثنا اور شہباز شریف بری طرح پھنس گئے، طاہر القادری کا دھماکہ دار اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ ماڈل ٹائون کے ساتھ ساتھ اب سانحہ قصور کے خلاف بھی احتجاج کرینگے، قاتلوں کو سزا دینے کیلئے شہباز اور رانا ثنا کو طلب کیا جائے، طاہر القادری کی قمرزمان کائرہ اور ق لیگ کے رہنماء کامل علی آغا کے ہمراہ میڈیاسے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹائون اور سانحہ قصور اب ایک ہو گئے، رانا ثنا اور شہباز شریف بری طرح پھنس گئے، طاہر القادری کا دھماکہ دار اعلان

زینب کا قاتل گرفتار ہوا یا نہیں، احمد رضا قصوری کے چیف جسٹس کے حوالے سے دعویٰ کے بعدپنجاب پولیس کا بھی اہم بیان سامنے آگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2018

زینب کا قاتل گرفتار ہوا یا نہیں، احمد رضا قصوری کے چیف جسٹس کے حوالے سے دعویٰ کے بعدپنجاب پولیس کا بھی اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس میں کوئی گرفتار عمل میں نہیں آئی، 8مشتبہ افراد پہلے سے ہی زیر حراست ہیں جن سے تفتیش جاری ہے، ترجمان پنجاب پولیس ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے ترجمان نے ان تمام خبروں کی تردید کردی ہے جس میں زینب کے قاتل کی گرفتاری کا دعویٰ کیا گیا… Continue 23reading زینب کا قاتل گرفتار ہوا یا نہیں، احمد رضا قصوری کے چیف جسٹس کے حوالے سے دعویٰ کے بعدپنجاب پولیس کا بھی اہم بیان سامنے آگیا