منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قران پاک کی بیحرمتی،پاکستان مخالف نعرے لگانے والا شخص جیل روانہ ، ملزم ذہنی معذور لیکن کتنی بین الاقوامی زبانوں پر عبور رکھتا ہے؟سنسنی خیز انکشاف

datetime 11  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کی مقامی عدالت نے قرآن پاک  کی بے حرمتی اور پاکستان مخالف نعرے بازی میں ملو ث ملزم دریا خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں قرآن کی بیحرمتی اور پاکستان مخالف نعرے بازی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں پولیس نے گرفتار ملزم دریا خان کو پیش کیا ۔

عدالت میں تفتیشی آفیسر کا کہنا تھا کہ ملزم کوسائیٹ کے علاقے میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور پاکستان مخالف نعرے بازی کرنے پر گرفتار کیاتھا جبکہ ملزم ذہنی طورپرمعذورہے لیکن وہ پانچ سے زائد بین الاقوامی زبانوں پرعبوررکھتا ہے۔ عدالت نے تفتیشی آفیسر کا موقف سنتے کے بعد  ملزم دریا خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کردیا

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…