ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

مسلم لیگ (ن) نے چکوال کے ضمنی الیکشن میں کامیابی کے لیے پری پول رگنگ کی، تحریک انصاف کے رہنما کا انکشاف

datetime 11  جنوری‬‮  2018

مسلم لیگ (ن) نے چکوال کے ضمنی الیکشن میں کامیابی کے لیے پری پول رگنگ کی، تحریک انصاف کے رہنما کا انکشاف

چکوال(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ہارے ہوئے امیدوار راجہ طارق افضل کالس نے راجہ یاسر سرفراز کی رہائشگا ہ پر جمعرات کے روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ضمنی الیکشن میں کامیابی پری پول رگنگ، جبر ، دھونس اور سرکاری وسائل استعمال کر کے حاصل… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے چکوال کے ضمنی الیکشن میں کامیابی کے لیے پری پول رگنگ کی، تحریک انصاف کے رہنما کا انکشاف

پولیس اورسکیورٹی ایجنسیاں عوام کی بجائے بنگلوں کی حفاظت پر مامور ہیں، معصوم زینب کے قاتل کی پھانسی تک کیا کریں گے؟ سیاسی رہنما کا تہلکہ خیز بیان

datetime 11  جنوری‬‮  2018

پولیس اورسکیورٹی ایجنسیاں عوام کی بجائے بنگلوں کی حفاظت پر مامور ہیں، معصوم زینب کے قاتل کی پھانسی تک کیا کریں گے؟ سیاسی رہنما کا تہلکہ خیز بیان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے قصور کے ہنگامی دورہ میں اغوا کے بعد قتل ہونے والی کمسن بچی زینب کے والد اور خاندان کے دیگر افراد سے ملاقات کی اور زینب کے بہیمانہ قتل پر ان سے تعزیت و ہمدردی کا اظہارکیا ۔ اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے… Continue 23reading پولیس اورسکیورٹی ایجنسیاں عوام کی بجائے بنگلوں کی حفاظت پر مامور ہیں، معصوم زینب کے قاتل کی پھانسی تک کیا کریں گے؟ سیاسی رہنما کا تہلکہ خیز بیان

مسلم لیگ (ن) دو حصوں میں تقسیم

datetime 11  جنوری‬‮  2018

مسلم لیگ (ن) دو حصوں میں تقسیم

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان مسلم لیگ (ن) قائد ایوان کے انتخاب کے مسئلے پر دو حصوں میں تقسیم ہوگئی ایک گروپ کی قیادت پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے مرکزی سینئر نائب صدر وسینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کررہے ہیں جبکہ دوسری جانب مسلم لیگ (ق )کے رکن صوبائی اسمبلی اور سابقہ ڈپٹی اسپیکر میر… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) دو حصوں میں تقسیم

کانگو میں طوفانی بارشیں ، ہزاروں افراد بے گھر ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

datetime 11  جنوری‬‮  2018

کانگو میں طوفانی بارشیں ، ہزاروں افراد بے گھر ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

کانگو (این این آئی)افریقی ملک کانگو میں طوفانی بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک اور 5 ہزار سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمہوریہ ریپبلک کانگو میں 3 جنوری سے شروع ہونے والی بارشوں کا سلسلہ 7 جنوری تک جاری رہا… Continue 23reading کانگو میں طوفانی بارشیں ، ہزاروں افراد بے گھر ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

معصوم زینب کے بعد ایک اور لڑکی زیادتی کے بعد قتل ، افسوسناک تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 11  جنوری‬‮  2018

معصوم زینب کے بعد ایک اور لڑکی زیادتی کے بعد قتل ، افسوسناک تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھاکے علاقہ تصورآباد میں مبینہ طورپر پندرہ سالہ لڑکی کوزیادتی کے بعدقتل کردیاگیا، جبکہ اسی علاقہ میں قتل کی دوسری واردات میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا قتل کی بیک وقت دووارداتوں نے پولیس کو ہلاک رکھ دیا،تفصیلات کے مطابق تھانہ بھلوال کے علاقہ چک نمبرپندرہ تصورآباد… Continue 23reading معصوم زینب کے بعد ایک اور لڑکی زیادتی کے بعد قتل ، افسوسناک تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

دوسروں کی تہذیب کا لبادہ اوڑھنے کی بجائے اپنی تہذیب کو پروان چڑھائیں، خاتون اول کی تلقین

datetime 11  جنوری‬‮  2018

دوسروں کی تہذیب کا لبادہ اوڑھنے کی بجائے اپنی تہذیب کو پروان چڑھائیں، خاتون اول کی تلقین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون اول بیگم محمودہ ممنون حسین نے کہا ہے کہ اگر ہم اخلاقِ حسنہ پر عمل پیرا ہو جائیں تو بہت سی معاشر تی برائیو ں سے بچ سکتے ہیں۔اسلام وہ مذہب ہے جو اخلاق پر سب سے زیادہ زور دیتا ہے۔ خاتون اول بیگم محمودہ ممنون حسین نے یہ بات… Continue 23reading دوسروں کی تہذیب کا لبادہ اوڑھنے کی بجائے اپنی تہذیب کو پروان چڑھائیں، خاتون اول کی تلقین

چیف جسٹس کے پاس عورتوں نے جا کر ان کے انصاف کے بارے میں کیاکہا؟ حیران کن سوال !

datetime 11  جنوری‬‮  2018

چیف جسٹس کے پاس عورتوں نے جا کر ان کے انصاف کے بارے میں کیاکہا؟ حیران کن سوال !

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ و تعمیرات نے قصور واقعے کی شدید مذمتکرتے ہوئے متعلقہ حکام سے قصور واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ،کمیٹی اجلاس میں وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات اکرم خان درانی پھٹ پڑے اور کہا کہ چیف جسٹس کے پاس عورتیں گئیں انہوں نے کہا کہ آپ ہماری کروڑوں… Continue 23reading چیف جسٹس کے پاس عورتوں نے جا کر ان کے انصاف کے بارے میں کیاکہا؟ حیران کن سوال !

سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج میں کون تھا؟قصور کی بے قصور زینب کے چچا نے انکشاف کر دیا

datetime 11  جنوری‬‮  2018

سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج میں کون تھا؟قصور کی بے قصور زینب کے چچا نے انکشاف کر دیا

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک)قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 7 سالہ زینب کے چچا نے بتایا ہے کہ زینب اپنی خالہ کے گھر روزانہ قرآن پاک پڑھنے جاتی تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے زینب کے چچا مدثر نے بتایا کہ زینب ان کے 7 سالہ بیٹے عثمان کے ساتھ ہر روز اپنی… Continue 23reading سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج میں کون تھا؟قصور کی بے قصور زینب کے چچا نے انکشاف کر دیا

ایس ایس جی کمانڈوز مشکل گھڑی میں کیا کرتے ہیں؟ وزیراعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ چراٹ میں ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، شاہد خاقان عباسی نے ایس ایس جی کمانڈوز کے ہتھیاروں کے ساتھ کیا کیا؟

datetime 11  جنوری‬‮  2018

ایس ایس جی کمانڈوز مشکل گھڑی میں کیا کرتے ہیں؟ وزیراعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ چراٹ میں ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، شاہد خاقان عباسی نے ایس ایس جی کمانڈوز کے ہتھیاروں کے ساتھ کیا کیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی قربانیوں کی بدولت پاکستان میں امن ممکن ہوسکا ہے۔ جمعرات کو شاہد خاقان عباسی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ چراٹ میں اسپیشل سروس گروپ (ایس ایس جی) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز… Continue 23reading ایس ایس جی کمانڈوز مشکل گھڑی میں کیا کرتے ہیں؟ وزیراعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ چراٹ میں ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، شاہد خاقان عباسی نے ایس ایس جی کمانڈوز کے ہتھیاروں کے ساتھ کیا کیا؟