جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان ایک بھائی کو دوسرے سے علیحدہ کرنے کی سازش کر ر ہا ہے ،مریم نواز

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی )سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اورمسلم لیگ کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ایک سازشی ہے اورایک بھائی کو اپنے بھائی سے علیحدہ کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔گزشتہ روز احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف

کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان ایک سازشی انسان ہیں جو کہ دو بھائیوں میاں نواز شریف اور میاںشہبازشریف کو الگ کرنے کی سازشیں ناکام ہوں گی۔انہوں نے کہاکہ سازشیں کرنے والے کو ہرجگہ سازشیں ہی نظر آتی ہیں، ان کا کہناتھا کہ جن سے ووٹ کے ذریعے جیت نہیں سکتے انہیں عدالتوں میں بلاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…