پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

بارش اور خوشگوار موسم،نواز شریف کی ویڈیومریم نواز نے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی

datetime 10  اپریل‬‮  2018 |

مری (آئی این پی) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں احتساب عدالت میں پیشی اور اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد مری پہنچ گئے ہیں، جونہی وہ اپنی رہائش گاہ پہنچے تو اس وقت مری میں موسم نہایت ہی خوشگوار تھا اور بارش ہو رہی تھی، نواز شریف نے اپنے گھر کی بالکونی سے آئی فون کے ذریعے ایک ویڈیو بھی بنائی

جسے ان کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل میڈیا پر ٹوئیٹ کر دیا، جسے عوام کی بڑی تعداد نے پسند کیا، مریم نواز نے اپنے ٹوئیٹ میں لکھا کہ ان کے والد کو فوٹو گرافی کا بھی شوق ہے اور مری کے خوشگوار موسم میں انہوں نے یہ ویڈیو بنائی ہے۔ دریں اثناء نواز شریف (آج) بدھ کو مری سے اسلام آباد آئیں گے اور احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔(اح+ط س)



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…